اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکا کی ثالثی میں کئی روز تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد اسرائیل اور لبنان نے ایک اہم فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازع کا خاتمہ، جنوبی لبنان سے اسرائیلی افواج کا مرحلہ […]
