Posted inپاکستان

نواز شریف اور مریم نواز کے دورہ لندن، یورپ اور امریکا کا شیڈول، اہم ملاقاتیں متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف جمعہ 25 اکتوبر کو لاہور سے 5 ممالک کے دوروں پر روانہ ہوں گے۔ نوازشریف دبئی، امریکا، لندن اور یورپ کے دورے کریں گے۔ نوازشریف 25 اکتوبر کو لاہور سے دبئی کےلئے روانہ ہوں گے۔ نواز شریف کا دبئی میں ایک […]

Gift this article