اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات کی تحصیل منگوچر میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسافر بسوں پر فائرنگ کر دی جس سے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر منگوچر علی گل بلوچ نے وی نیوز سے بات کرتے ہوئے […]
