وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس سے خطاب کریں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف آج رات نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں فلسطین اور کشمیر کے مسائل کو اٹھائے جانے کا امکان ہے۔ وزیر اعظم اقوام متحدہ کی […]
