خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں بشمول مانسہرہ، سوات میں زلزلے کے جھٹکے مانسہرہ، ایبٹ آباد اور سوات سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، سوات، شناگلہ، چترال، بٹگرام ، باجوڑ اور مالاکنڈ میں محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 5 ریکٹر سکیل ریکارڈ کی […]
