Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, مشرق وسطیٰ

ایران پر حملوں کے لیے مدر آف آل بمز استعمال کرنے پر غور، سی این این کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ امریکی فوج نے ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے لیے ایسے منصوبے تیار کیے ہیں جن میں مدر آف آل بمز کے نام سے مشہور طاقتور غیر جوہری بم کا استعمال بھی شامل ہو سکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے […]

Gift this article