Posted inبین الاقوامی

ترکی پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے شام کے ساتھ سرحدی گیٹ دوبارہ کھول رہا ہے: ترک صدر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی لاکھوں شامی تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی میں مدد کے لیے شام کے ساتھ سرحدی گیٹ دوبارہ کھول رہا ہے۔ ترکی کے صوبہ ہاتے میں واقع یالادگی سرحدی گیٹ دونوں ممالک کے درمیان ایک کراسنگ پوائنٹ ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق […]

Gift this article