ہندوستانی فوجیوں نے چین نواز رہنما کے حکم کے بعد مالدیپ سے انخلاء شروع کیا: رپورٹس اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، نئے چین نواز صدر کے حکم کے بعد ہندوستان نے مالدیپ میں نگرانی کے طیارے چلانے والے فوجی اہلکاروں کو واپس بلانا شروع کر دیا ہے۔ میہارو اخبار نے منگل […]
