اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا کے بلے باز ٹریوس ہیڈ کو پیر کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بارڈر-گاوسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں […]
