Posted inامریکہ, بین الاقوامی

امریکہ کا یورپ میں فوجی موجودگی کم کرنے کا منصوبہ

امریکہ کا یورپ میں فوجی موجودگی کم کرنے کا منصوبہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی ڈبلیو کی ایک رپورٹ کے مطابق رومانیہ کے وزیرِ دفاع نے سب سے پہلے اس فیصلے کا اعلان کیا، یہ کہتے ہوئے کہ امریکہ نے اپنے نیٹو اتحادیوں کو اس اقدام سے آگاہ کر دیا ہے۔ امریکی فوج نے اسے […]

Gift this article