بھارت میں مسجد کو مسمار کرنے کے خلاف احتجاج جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں دہلی میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں جہاں حکام نے مبینہ تجاوزات کی وجہ سے ایک مسجد کے کچھ حصوں کو بلڈوز کر دیا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ میں ملک بھر میں متعدد مذہبی مقامات کو غیر قانونی قرار دے […]
