ٹوٹنہم ہاٹسپر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست دے کر پریمیئر لیگ میں تین میچوں کے بعد پہلی جیت حاصل کی۔ اس جیت میں جیمز میڈیسن کی واپسی اور فاتح گول نے اہم کردار ادا کیا، میڈیسن جو انجری کے باعث تقریبا چار ہفتے کھیل سے باہر رہے تھے، انہوں نے کھیل کے 13 […]
