دنیا کی معمر ترین انسان 117 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی معمر ترین انسان ماریہ برانیاس موریرا منگل کو 117 برس کی عمر میں اسپین میں انتقال کر گئیں۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ماریہ کے خاندان نے ’ایکس‘ پر ان کے اکاؤنٹ پر لکھا […]
