مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر مارکس راشفورڈ بیماری کی وجہ سے اتوار کو لیورپول کے خلاف اہم پریمیئر لیگ میچ میں شامل نہیں ہوں گے۔ یونائیٹڈ کے مینیجر روبن اموریم نے تصدیق کی کہ راشفورڈ اس ہفتے پریکٹس نہیں کر رہے اور وہ مکمل طور پر اسکواڈ سے باہر ہیں۔ 27 سالہ راشفورڈ کو پہلے ہی […]
