Posted inبین الاقوامی, Afghanistan, Top News

20 سالہ جنگ، 40 ہزار سے زائد شہری ہلاک؛ افغان متاثرین کو انصاف اور معاوضہ نہ مل سکا ، اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ میں انکشاف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق افغانستان میں 2001 سے 2021 تک جاری رہنے والی جنگ کے بیشتر شہری متاثرین آج بھی انصاف، معاوضے اور اپنے دکھ کے اعتراف سے محروم ہیں۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دو دہائیوں پر محیط جنگ کے اثرات ختم نہیں ہوئے، جبکہ ایک افغان […]

Gift this article