Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

پاکستان ہر شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کو تیار، محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ایران نے دہشت گردی، منشیات کی اسمگلنگ، انسانی اسمگلنگ اور سرحدی سلامتی کے شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ ہر شعبے میں تعلقات اور عملی تعاون کو مزید […]

Gift this article