Posted inTop News, پاکستان

توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد واشنگٹن کی ترجیح ہے،امریکا

توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد واشنگٹن کی ترجیح ہے،امریکا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد واشنگٹن کی ترجیح ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا نے پاکستان میں تقریباً 4000 میگا واٹ صاف توانائی کی صلاحیت بڑھانےمیں […]

Gift this article