Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

ٹرمپ نے کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے اپنے 1500 سزا یافتہ ’حامیوں‘ کو معاف کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حکم نامے میں 4 سال قبل کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے اپنے تقریباً 1500 حامیوں کو معاف کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق گزشتہ شب حلف اٹھانے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی جانب ہجرت کو روکنے، ماحولیاتی […]

Gift this article