وزیراعظم کا اسلامو فوبیا ،ماحولیاتی تبدیلیوں کے سماجی و اقتصادی اثرات سے نمٹنے کے لئے اجتماعی اقدامات پر زور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلاموفوبیا ،ماحولیاتی تبدیلیوں ،تنازعات اور وبائی امراض کے سماجی و اقتصادی اثرات سے نمٹنے کے لئے اجتماعی اقدامات پر زور دیا ہے اورکہا ہے کہ ہم سب […]
