Posted inامریکہ

امریکی سینیٹ میں پہلی بار مسلمان کی انٹری، عبدالعزیز السید نے مشی گن کا میدان مار لیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ  امریکی ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹ امیدوار عبدالعزیز السید نے ری پبلکن جماعت کے سابق قانون ساز مائیک راجرز کو شکست دے کر سینیٹ کی نشست جیت لی ہے۔ امریکی ٹی وی نیٹ ورکس کی جانب سے کامیابی کا اعلان کیے […]

Gift this article