Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, سائنس اور ٹیکنالوجی

اوپن اےآئی کے روگ اے آئی ایجنٹس کا نیا انکشاف، پہلے سے کہیں زیادہ ویب سائٹس استعمال ہونے کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اوپن اےآئی کے مصنوعی ذہانت پر مبنی خودمختار ایجنٹس کی جانب سے اجازت کے بغیر بیرونی ویب سائٹس پر رابطے کرنے کا دائرہ پہلے سامنے آنے والی معلومات سے کہیں زیادہ وسیع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رائٹرز کی جانب سے 6 آزاد تحقیق کاروں […]

Gift this article