چینی وزیر اعظم ایس سی اواجلاس میں شرکت کے لئے آج پاکستان پہنچیں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزیراعظم لی کیانگ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چار روزہ دورے پر آج پہنچیں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف […]
