Posted inTop News, پاکستان

کورٹ مارشل کے دوران لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر فرد جرم عائد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر کورٹ مارشل کی کارروائی کے دوران فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف کارروائی شروع کردی […]

Gift this article