اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیسٹر سٹی نے نئے منیجر نیشٹروئے کی قیادت میں ویسٹ ہیم کو 3-1 سے شکست دی اور پریمیئر لیگ کا پہلا میچ جیتا۔ میچ کے آغاز میں ہی جیمی وارڈی نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی، جبکہ بلال الخانوس نے 61 ویں منٹ میں اور پیٹسن […]
