اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کے دماغ کی سرجری کے بعد ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے "نیک تمناؤں” کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے اپنی X ٹائم لائن پر لکھا، "صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا […]
