Posted inکھیل

کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول میں لمٹس کلب نے باسکٹ بال کا ٹائٹل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر نگرانی منعقد ہونے والے کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول میں لمٹس باسکٹ بال کلب نے نیشنل کلب کو 8-6 سے شکست دے کر باسکٹ بال ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ زوہا عرفان، لائبہ مرزہ، رابعہ عباسی، اور لائبہ تبریز نے شاندار […]

Gift this article