Posted inکھیل

لاہور قلندرز کا کینسر میں مبتلا کمسن مداح کی خواہش پوری کرنے کا اعلان

لاہور قلندرز نے انسانیت دوستی کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے کینسر میں مبتلا ایک کمسن مداح کی خواہش پوری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ سے تعلق رکھنے والے چار سالہ فرزان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں اس نے اپنی بیماری کے باوجود […]

Gift this article