پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے رابطے بحال ہوگئے تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ کا جماعت اسلامی کی قیادت سے رابطہ. ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کا کہنا ہے کہ سردار لطیف کھوسہ نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا. تحریک انصاف کے رہنماء لطیف کھوسہ […]
