امریکا کی سن رہے ہیں مگر اپنے فیصلے خود کریں گے، نیتن یاہو اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے منگل کے روز جاری ایک بیان میں باور کرایا ہے کہ اسرائیل، امریکا کی بات سن رہا ہے مگر وہ قومی مفاد کی بنیاد پر اپنے فیصلے خود کرے گا۔ امریکی اخبار […]
