اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں آج واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں دفاعی چیمپئن پاکستان واپڈا کا مقابلہ پاکستان آرمی سے ہوگا۔ واپڈا پوری چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہی اور پہلے سیمی فائنل میں لاہور پر حاوی رہتے ہوئے، 33-65 سے کامیابی حاصل […]
