اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کا محاصرہ کرنے والے مسلح یہودی آبادکاروں کے اقدامات کی کھلے عام مذمت کریں۔ امریکی اور اسرائیلی حکام کے مطابق وائٹ ہاؤس کے عہدیدار نیتن […]
