اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پاک افغان سرحد کے قریب انگور اڈہ کے علاقے میں افغان سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک مقامی شہری جاں بحق جبکہ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق منگل کی شب ہونے والی فائرنگ میں […]
