Posted inپاکستان, Top News

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہم ہدایات جاری کردیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون  کی خبر  کے مطابق  چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دہشت گردی کے خاتمے اور ملک میں دیرپا امن و استحکام یقینی بنانے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق فیلڈ مارشل […]

Gift this article