Posted inکھیل

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی آذربائیجان کو مل گئی

فیفا کونسل کے بیورو نے پہلے انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول کی میزبانی آذربائیجان کو دے دی۔ نوجوان فٹبالرز کا یہ عالمی ایونٹ 22 سے 31 اکتوبر 2026 تک منعقد ہوگا، جس میں فیفا کی تمام رکن ایسوسی ایشنز کی انڈر 15 لڑکوں کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ فیفا کے مطابق 2027 کا ایڈیشن […]

Gift this article