اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے مالیاتی مشیر کے لیے تجاویز (آر ایف پی) موصول کرنے کااعلان کیا ہے جو پی ایف ایف کو فٹبال (مینز اور ویمنز سینئر) اور فٹسال لیگ چلانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔ پی ایف ایف کو معروف ایڈوائزری فرمز اور کنسلٹنٹس سے اظہار […]
