اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین جنگ میں روس میں تعینات شمالی کوریا کے تقریباً 300 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ جنوبی کوریا کے رکنِ پارلیمنٹ کے مطابق یوکرین جنگ میں روس میں تعینات شمالی کوریا کے تقریباً 300 فوجی ہلاک اور 2700 زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی کوریا کے رکنِ پارلیمنٹ کا کہنا ہے […]
