اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق غزہ کیلئے روانہ ہونے والے امدادی بیڑے کو اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں روکنے کے دعوے پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے، جبکہ ترکیہ نے اس اقدام کو سمندری قزاقی قرار دے کر سخت ردعمل دیا ہے۔ فلوٹیلا کے منتظمین کے مطابق […]
