اگر دوبارہ منتخب ہوا تو فلسطینی حامی مظاہروں کو کچل دوں گا، ٹرمپ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے دولت مند عطیہ دہندگان کے ایک گروپ سے کہا ہے کہ اگر وہ وائٹ ہاؤس واپس آئے تو وہ یونیورسٹی کیمپسز میں فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کو کچل دیں گے۔ سابق صدر اور ممکنہ ریپبلکن […]
