اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فرانس کے ٹینس اسٹار بنجمن بونزی نے اپنی عمدہ کھیل کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے اے ٹی پی موزیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فرانس کے ٹینس سٹار بنجمن بونزی نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں 29 سالہ برطانوی حریف ٹینس سٹارکیمرون نوری […]
