Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق خلیجی خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، جہاں متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ میں آئل انڈسٹری زون پر ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جبکہ یو اے ای نے ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کا […]

Gift this article