Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, مشرق وسطیٰ

جے ڈی وینس کا دعویٰ: ایران کا جوہری پروگرام تباہ، مذاکرات ناکام بھی ہوئے تو امریکا مضبوط رہے گا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کامیاب ہوں یا ناکام، امریکا ہر صورت مضبوط پوزیشن میں رہے گا۔ ان کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ سفارتی حل کو ترجیح دیتی ہے، تاہم اگر مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہ […]

Gift this article