اسرائیلی فوج کی غزہ میں گھر پر بمباری،7 فلسطینی شہید اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کے غزہ میں مظالم جاری ہیں، شجاعیہ میں گھر پر بمباری کے نتیجے میں مزید 7 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے میں47 فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنے، شہدا کی مجموعی تعداد 37 ہزار […]
