وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام، عہدے سے سبکدوش ہوگئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال کے وزیر اعظم جمعہ کے روز پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ کھو بیٹھے جب ان کے حکومتی اتحاد میں سب سے بڑی جماعت نے اپنی حمایت واپس لے لی، اور انہیں 19 ماہ کے اقتدار میں رہنے کے بعد […]
