پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اوپن انڈر 17 کا ٹائٹل جیت لیا فائنل میں عمیر عارف نے انگلینڈ کے لیوک میک برائیڈ کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دی۔ ابتدائی گیم 4-11 سے ہارنے کے بعد پاکستانی کھلاڑی نے شاندار کم بیک کیا اور اگلے […]
