اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے بدھ کے روز آل راؤنڈر شاداب خان پر جنوبی افریقہ کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچ کے دوران جعلی انجری کا الزام لگانے پر معافی مانگ لی۔ شاداب کو فیلڈنگ کے دوران سر پر چوٹ لگنے کے […]
