اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کے مطابق یورپی ممالک کے سینئر رہنماؤں نے ڈنمارک اور اس کے خود مختار آرکٹک خطے گرین لینڈ کی خودمختاری کے حق میں کھل کر حمایت کا اظہار کیا ہے، جب کہ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ کے بارے میں متنازع بیانات دیے […]
