آپریشن ’عزم استحکام‘ کے لیے امریکا کی حمایت نہیں لیں گے،وزیر دفاع اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ ملک سے عسکریت پسندی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے شروع کیے گئے آپریشن ’عزم استحکام‘ کے لیے امریکا کی حمایت نہیں لیں گے۔ ایک امریکی میڈیاچینل کو […]
