اردو انٹرنیشنل سعودی عرب غزہ کے مستقبل کے حوالے سے ایک نئے عرب منصوبے کی قیادت کر رہا ہے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے کے جواب میں سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ٹرمپ کا منصوبہ فلسطینی باشندوں کو غزہ سے بےدخل کرکے انہیں اردن اور مصر میں آباد کرنے پر مبنی […]
