اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے عالمی توانائی بحران کے پیشِ نظر کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کیا۔ یہ اقدامات امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر کارروائیوں کے بعد پیدا ہونے والی توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے پیشِ نظر کیے گئے […]
