Posted inEditor's Pick, Top News, پاکستان

آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط، بجٹ منظوری اور توانائی نرخوں میں لازمی اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ  نے پاکستان کے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام میں مزید 11 نئی شرائط شامل کر دی ہیں، جس کے بعد مجموعی شرائط کی تعداد 75 تک پہنچ گئی ہے۔ نئی شرائط کے تحت حکومت آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ […]

Gift this article